, July 24 -- بھرت پور، 24 جولائی (یو این آئی) راجستھان میں بھرت پور کے ویر تھانہ علاقے کے 16 ماہ پرانے پرہلاد بیروا اغوا کیس میں پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس سپرنٹنڈنٹ راجیش کمار مینا نے جمعہ کے روز بتایا کہ ان ملزمان نے بیروا کو اغوا کرنے کے بعد اس کا قتل کر دیا تھا۔ پولیس نے ملزمان کی نشاندہی پر متوفی کی لاش کی باقیات بھی برآمد کر لی ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ متوفی بیروا نے ملزمان سے کسی امتحان میں پاس کرانے کے نام پر رقم لی تھی، جسے وہ واپس نہیں کر رہا تھا.
हिंदी हिन्दुस्तान की स्वीकृति से एचटीडीएस कॉन्टेंट सर्विसेज़ द्वारा प्रकाशित