, Sept. 21 -- راج کوٹ، 21 ستمبر (یو این آئی) یش وردھن چوہان (122) کی زبردست سنچری کی بدولت ہندوستان انڈر 19 نے آسٹریلیا انڈر 19 کو پیر کے روز دوسرے غیر سرکاری ون ڈے میں 103 رن سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی۔ہندوستان انڈر 19 نے 50 اوور میں 7 وکٹ پر 341 رن کا بڑا اسکور بنایا۔ اس کے جواب میں آسٹریلیائی ٹیم 41.
हिंदी हिन्दुस्तान की स्वीकृति से एचटीडीएस कॉन्टेंट सर्विसेज़ द्वारा प्रकाशित