, Nov. 10 -- یوم پیدائش 10 نومبر پر خاصممبئی/نئی دہلی، 10 نومبر (یو این آئی)ہندی فلمی دنیا میں آج کے دور میں بہت کم ایسے اداکار ہیں جنہیں ہندی زبان پر زبردست عبور حاصل ہے۔ بالی ووڈ میں ولن کے کردار ادا کرکے شہرت حاصل کرنے والے اداکار آشوتوش رانا کا نام بھی ان چند اداکاروں میں شامل ہے جن کی ہندی زبان پر بہت اچھی گرفت ہے۔ .
हिंदी हिन्दुस्तान की स्वीकृति से एचटीडीएस कॉन्टेंट सर्विसेज़ द्वारा प्रकाशित